مکتبۃ الشباب العلمیہ کے زیرِ اہتمام زبردست کتابی میلہ،

بہرحال اج بروز بدھ بعد نماز عصر ٹھیک 5:45 بجے اس خوبصورت میلے کا ناظم ندوۃ العلماء حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی دامت برکاتھم کے دست مبارک سے اسکا افتتاح عمل میں آیا اور موصوف نے پورے اطمینان کے ساتھ اسمیں سجی ہوئی کتابوں کا معائنہ کیا اور آخیر میں حضرت نے اپنی پراثر دعا کرتے ہوئے فرمایاکہ اللّه تعالی اس كے ذریعہطلباء کو دینی وعلمی ترقی عطا فرمائیں اور اس میں برکت عطا فرمائیں اور طلبا کو بھر پور فائدہ اٹھانے کی توفیق عطا فرمائیں واضح رہے کہ اس موقع پر معتمد دارالعلوم ندوۃ العلماء حضرت مولانا سید محمد واضح رشید صاحب حسنی ندوی دامت برکاتھم , مھتمم دارالعلوم حضرت مولانا سعید الرحمن اعظمی ندوی دامت برکاتھم اور نائب مھتمم دارالعلوم مولانا عبدالعزیز صا حب ندوی اور کثیر تعداد میں اساتذہ کرام اور طلبا موجود تھے

Share this post

Loading...