بھٹکل میں واقع ڈرینیج سسٹم کے مسائل کے حل کے لیے ڈی سی کی آمد

ڈی سی نے ڈرینیج سسٹم کی منتقلی کے تعلق سے آئندہ غور کرنے کی بات بھی کہی۔ اس موقع پر موجود مجلس اصلاح وتنظیم کے صدر جناب مزمل قاضیا اور جنرل سکریٹری محی الدین الطاف کھروری نے ڈی سی کے سامنے تمام مسائل سامنے رکھتے ہوئے ڈرینیج کے مسائل حل کرنے کی درخواست کی اور کہا کہ اس کا مسئلہ اس طرح حل ہونا چاہیے کہ اس بعد یہاں کے مکینوں کو کوئی پریشانی نہ اٹھانی پڑی۔ اس موقع پر بلدیہ کے صدر جناب صادق مٹا ودیگر موجود تھے۔ 

Share this post

Loading...