انجمن انسیٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ کے شعبہ ایم بی اے کے’’ وی ٹی یو امتحان 2016‘‘میں سو فیصد نتائج

اس موقع پر انتظامیہ ، پرنسپال اور اساتذہ نے طلباء کو خصوصی مبارکبادی پیش کی ہے۔ ملحوظ رہے کہ 2015-16کے امتحانات میں محمد حسین ابن شبیر رکن الدین ، مہر قاسمجی اور محمد معتصم جاکٹی یونیورسٹی سطح پر پہلا مقام حاصل کرلیاہے۔ 

Share this post

Loading...