ینگ اسٹار کمیٹی ہیرنگڈی، کی ینگ اسٹار سالانہ اجلاس برائے سال 2016-17کی تیاریاں شباب پر

وہ بیرون مقیم رہتے ہوئے بھی بہت زیادہ فکرمندرہتے ہیں،ا ور ہر طرح کاتعاون اخلاص کے ساتھ پیش کرتے ہیں ۔ انہوں نے جلسہ کی تفصیلات سناتے ہوئے کہا کہ اس جلسہ کی صدارت: منکال وائیدیا (ایم ایل اے بھٹکل ، ہوناور ) کریں گے وہیں بحیثیتِ مہمانانِ خصوصی جناب ماروتی گروجی گیروسوپا:( اکشیترا بنگار مکی دھرم گرو) جناب یوٹی قادر: (وزیر برائے اغذیہ )،خواجہ احمد آپکار:صدرشراوتی کونسل،پشپا نائیک : ضلع پنچایت ممبر اورمہمانِ اعزازی کے طور پر جناب رام کرشنا،نائیک (ڈی ڈی پی آئی کاروار) جناب کمارس سوام (سی پی آئی ،ہوناور) جناب جی ایس بھٹکل (بی ای او ہوناور) وی جی نائیک (صدر روٹری کلب ،ہوناور) اسحاق ( سی آر پی ہوناور)اورعنایت اللہ شاہ بندری (سابق میونسپل صدر) کے علاوہ دیگرعلاقائی مساجد کے صدور، اور ہوناور تا گیرسوپا کے اہم ترین سیاسی ،سماجی و سرکاری شخصیات شرکت کریں گے جس میں سلیمان یو تلکنی عرف تلکنی وکیل اور ان کے بھائی ڈاکٹر اسماعیل تلکنی قابلِ ذکر ہیں،ملحوظ رہے کہ یہ اجلاس سات جنوری کو ٹھیک دوپہر دو بجے شروع ہوگا۔ ینگ اسٹار کمیٹی کے بانیان ومختلف عہدیدارن میں سے جناب جعفر صادق حسین مختصر، نصر اللہ سدی محمد ہیرنگڈی ، محمد حسین ،بی مختصر ،خواجہ احمد فقی ملاپور ،خواجہ سدی محمد ہیرنگڈی۔ جعفر اسماعیل کروے ،عرفان اسماعیل کٹے منے ، جعفر سدی محمد گنڈر، جعفر حسین گنڈر، فضلو حسین آپکار ۔۔فضلو مخدوم گنڈر،اسماعیل حسین جواپو۔۔سکوار احمد کٹے منے ، مقبول احمد کروے ۔احمد حسین داؤد
نے بالخصوص اپیل کی ہے کہ شراوتی پٹی کے عوام اور بالخصوص ہیرنگڈی کے مسلمان اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہوئے جلسہ کو کامیاب بنائیں اور اپنے دعاؤں میں بھی یاد رکھیں۔ 

Share this post

Loading...