اس کے مقاصد بیان کرتے ہوئے ایڈیٹر صاحب نے کہا کہ علماء طبقہ کو صحافت سے جوڑنا اس کے عظیم مقاصد میں شامل ہے۔ علماء طبقہ جہاں کئی دیگر میدانوں میں تبلیغِ دین کا کام کررہا ہے وہیں میڈیا کے میدان میں بھی وہ اپنی ذمہ داری انجام دیں ۔ اس موقع پر مہمانان کی جانب سے کیے گئے کئی سارے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے ایڈیٹر نے کہا کہ نئے وسائل کے ساتھ تبلیغِ دین کا م انجام دیا جارہا ہے۔
Share this post
