کیا سواری اتنی تیز رفتار تھی کہ گاڑی کو کم اور بائیک سوار کو اتنی زیادہ چوٹیں پہنچی اور وہ بھی سر پر۔ حادثہ کے بعد اس کے دوستوں نے اسے اسپتال منتقل کرنے کے بجائے اس کے گھر کیوں لے گئے ؟ایسے کئی سوالات کے درمیان پولس کی جانب سے اس کو سڑک حادثہ تسلیم کرنے کی تصدیق موصول ہوئی ہے، مگرا سکے باجود شک و شبہات والے سوالات ایسے ہیں کہ جو پورے شہر کو اپنے لپیٹ میں لئے ہوئے ہیں۔ بڑھتے سوالات پولس پر دباؤ بنائیں گی کہ وہ دوبارہ اس معاملہ کی چھان بین کرے۔
Share this post
