شہر واطراف کے علاقوں میں کسی بھی ناخوشگوار واقعہ کے رونما ہونے کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔ ملحوظ رہے کہ بے جے پی کارکنان نے ٹیپو سلطان ؒ یومِ پیدائش کی شدید مخالفت کرتے ہوئے اسے بند کرنے کی دھمکی تھی لیکن اس کے باوجود ریاستی حکومت نے اسے منانے کا اعلان کرتے ہوئے بی جے پی کا منھ توڑ جواب دیا اور اپنے ضد پر قائم رہتے سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان ٹیپو سلطان یومِ پیدائش کو مناتے ہوئے خراجِ عقیدت پیش کیا ۔
Share this post
