مکتب جامعہ اسلامیہ چوک بازار میں نعتیہ مقابلہ اور تکمیل حفظ قرآن کی تقریب

 علیا  میں اول آنے والے: محمد سراج ابن محمد معین ناگرمٹ سفلی میں اول آنے والے : محمد شعور ابن عبدالشکور عسکریاس اجلاس کی دوسری کڑی یہ رہی کہ اس سال حفظ مکمل کرنے والے خوش نصیب طالب علم سید فہمان ابن سید انصار بافقی کوبھی ہدیہ تہنیت پیش کی گئی اور انعامات سے بھی نوازا گیا، نیز حافظ بننے والے طالب علم کے والدین کو بھی مبارکبادی کے کلمات پیش کئے گئے ۔ آخر میں مہمان خصوصی سابق مہتمم جامعہ مولانا فاروق صاحب قاضی ندوی نے حفظ قرآن کے فضائل بیان فرمائے اور دعا فرمائی ، اس تقریب میں طلبہ کے علاوہ حافظ قرآن کے سرپرست اور بعض دوسرے احباب بھی شریک تھے۔(رپورٹ : مولوی ابوبکر تونسے)

Share this post

Loading...