ذرائع کے مطابق ملزم کی گرفتار تین مارچ کو بنگلور میں ہوئی تھی اس کے بعد چار مارچ کو منگلور لایا گیا تھا۔ بتایاجارہاہے کہ ملزم کا اصل تعلق شیموگہ سے ہے ۔ بتایاجارہاہے کہ اس کے تبصروں سے پریشان ہوکر ضلع کے قریب ساتھ پولس تھانوں میں شکایت درج کرائی گئی تھی۔ اور پولس کیس درج کرنے کے 24گھنٹے کے اندر ملزم کو گرفتار کرلیا ۔
Share this post
