دور دور شہر سے اجلاس میں شرکت کرنے والے افراد لوٹتے وقت گھروں اور عبادگاہوں پر پتھراؤ کرتے ہیں ، اس کے علاوہ اجلاس کا وقت پانچ بجے تک ہی مختص کردیں، اس موقع پر کومو سوہاردا ویدکے صدر جی راج شیکھر ،حسین کوڈی بینگرے ادریس ہوڈے وغیرہ موجود تھے۔
Share this post
