اس موقع پر انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے سرکاری بس اڈے کو استعمال میں لانے کے لیے چار کوڑے دان بھی ہدیہ کئے گئے ۔ اس اقدام کو لے کر ادرہ انجمن نے طلباء کی ہمت افزائی کی اور ساتھ ہی ساتھ عوام نے بھی سراہنا کی اور اُمید ظاہر کی کہ اس طرح کے تمثیلی ڈارامے عوام کے سامنے لانے سے صاف صفائی کے سلسلہ میں بیداری پیداہوسکتی ہے اور طلباء کا یہ اقدام مستحسن ہے ۔
Share this post
