انہوں نے یہ مقالہ ڈاکٹر ایم اے لاہوری کے زیر نگرانی مکمل کرکے رانچی کے سائی ناتھ یونیورسٹی سے ڈگری حاصل کی اور قوم کا نام روشن کیا ۔اس مقالے میں انہوں نے اُترکنڑا ضلع کے مخصوص ،عوام کی جانب سے کس طرح تجارت کو فروغ مل رہا ہے ، مل سکتاہے اور اس سے حکومت کو کس قسم سے فائدہ پہنچ رہا ہے اس کا تذکرہ کیا ہے ۔ ادارہ فکروخبر ان کے اس مخصوص عنوان پر حاصل کئے گئے ڈگری پر مبارکبادی پیش کرتا ہے اور اُمید ظاہر کرتا ہے کہ وہ اپنی محنت و جدوجہد سے اسی طرح تعلیم کی بلندیوں کو چھوتے رہیں گے۔
Share this post
