مخدوم کالونی کے عوام مٹی لانے لے جانے والی لاریوں سے ہوئے پریشان

اور رہائشی علاقوں میں اس طرح رات دیر گئے لاریوں کے آمدو رفت بھی نیند میں خلل پڑنے کے علاوہ اسکولی بچوں کو بھی کئی ساری دشواریوں کا سامنا ہے ، بھاری بھرکم لاریوں کی گذرنے کی وجہ سے ڈرینیج اور دیگر پانی وغیرہ کے لائن کو نقصان پہنچ رہا ہے۔عوام نے انتظامیہ سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس مسئلہ کو حل کرتے ہوئے فوری لاریوں کی آمدو رفت پر روک لگائے کیوں کہ یہ گذشتہ سات مہینوں سے عوام کے لیے تکلیف کا باعث بنا ہوا ہے ۔

Share this post

Loading...