عمرہ جانے والے اساتذۂ جامعہ کے اعزاز میں تہنیتی اجلاس

جن میں قابلِ ذکر نائب مہتمم جامعہ مولانا مقبول احمد ندوی ، مولانا عبدالرب ندوی ، مولانا شعیب ندوی ، مولانا اسامہ ندوی اور مولانا عبدالمتین منیری ندوی ہیں۔ آخر میں عمرہ جانے والے اساتذہ نے اپنے اپنے تأثرات پیش کیے اور سفر کے آسانی کے لیے دعاؤں کی گذارش کی ۔ ملحوظ رہے کہ یہ پروگرام آج بارہ بجے استاد جامعہ اسلامیہ بھٹکل مولانا سمعان خلیفہ ندوی کی تلاوت سے شروع ہوا ۔ مولانا غفران اکرمی ندوی نے مشہور شاعر جناب ڈاکٹر محمد حسین فطرت کی نعت اپنے مترنم آواز میں حاضرین کے سامنے رکھی ۔ مولانا فاروق ندوی کی دعائیہ کلمات پر اس جلسہ کا اختتام ہوا۔ 

Share this post

Loading...