موسمِ گرما کی آمد آمد: لوگوں کو پانی کا مسئلہ ستانے لگا

یادداشت میں اس بات کا بھی مطالبہ کیا گیا کہ ان علاقوں کے پاس واقع چوتھنی ندی کو کھود کر مزید گہرا کیا جائے تاکہ آس پاس واقع کنوؤں میں پانی ٹہر سکے اور عوام کے پانی کے قلت کے مسائل حل ہوجائیں۔ اس موقع پر محتشم مشتاق ، نعیم موٹیا ، اکبر ظبر علی ، شینگیری مسعود وغیرہ موجود تھے۔

Share this post

Loading...