یومِ عشاق کے موقع پر جبراً شادی رچانے پر مجبور کرنے والے غنڈے

مہاسبھا کے ریاستی صدر پراونندا سواجی نے کہا کہ اس تنظیم کے کارکنان کامقصد ویلائنٹائن ڈے کے موقع پر آپسی ملاقات کرنے والے جوڑوں کی فوری شادیاں کرنے کا تھا۔ اس طرح کے حالات سے نمٹنے کے لیے شہر میں پولیس نے بڑا بندوبست کیا ہے ۔ شہر کے پولیس کمشنر نے بھی اس طرح کے حالات سے نمٹنے کے لیے سخت ہدایات دی تھیں ۔ 

Share this post

Loading...