مولانا نے کہا کہ معاشرہ میں ہرفرد کا عالم بننا ضروری نہیں ہیں لیکن ہم شخص کا ایمانی تعلیمات پر قائم رہنا ضروری ہے ۔مولانا نے دعوتی میدان میں کام کرنے پر زور دیتے ہوئے طلباء کو خطاب کرتے ہوئے کہ دعوت کا میدان بہت زیادہ ہیں ۔ ہمیں ہر میدان میں دعوت کے کام کو انجام دینا ہے اور ہر ایک تک دین کی بات پہنچانی ہے ۔ اس نیت کے ساتھ علم حاصل کریں گے تو یہ ہمارے لیے نافع بنے گا۔ اس موقع پر اکیڈمی کے ذمہ دار جانب جاوید آرمار صاحب نے طلباء کو آگے بڑھنے کی تلقین کی ۔
Share this post
