گیس گریژر پھٹ پڑا: تین زخمی

دھماکے کی شدت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ دھماکے کی وجہ سے زمین میں وائبریشن (حرکت)ہونے کی وجہ سے گھر کے قریب سے گذررہا بائیک سوار اپنی بائیک سے گرپڑا۔ موڈبدری پولس انسپکٹر اننتا پدما نابھا نے حادثے کی جگہ پہنچ کرتحقیقات کرتے ہوئے معاملہ درج کرلیا ہے۔

Share this post

Loading...