اس میں لاری کے سامنے حصے کو پوری طرح نقصان پہنچا ہے مگر کسی طرح کا جانی نقصان نہیں ہوا ، اسی طرح آج صبح شہر کے ایک تعلیمی ادارے شمس کی اسکولی وین بچوں کوواپس چھوڑ رہی تھی کہ فاروقی محلے میں راستہ درستگی کی وجہ سے راستے کی وجہ سے بے قابو وین قریب کے گھر کے سجے سے ٹکراگئی ، اس جھٹکے کی وجہ سے بعض طلباء کو معمولی زخم پہنچے مگر تمام طلباء محفوظ ہیں،مقامی اسپورٹس سنٹر کے نوجوانوں نے طلباء کو واپس ان کے گھر پہنچانے میں تعاون کیا۔
Share this post
