بتایاجارہا ہے کہ مزمل بس پر اکیلا سفر کررہا تھا کہ اچانک حملہ آوروں نے اس پر بلاوجہ ٹوٹ پڑے اور مسلم ذات پات کے نام پر گالی گلوچ کرتے ہوئے تیز دھار چاقو سے پیٹ اور ہاتھ پر وار کردیا۔ زخمی مزمل شہر کے ایک نجی اسپتال میں زیرِ علاج ہے ، پولس مقدمہ درج کرکے تحقیقات کررہی ہے ۔
Share this post
