طلباء پڑھائی کے ساتھ کھیل کے میدان میں آگے بڑھتے رہیں اور اپنی قابلیت کا اظہار کرنا چاہیے۔ اسٹیج پر موجود جناب قاسمجی محمد انصار نائب صدر انجمن حامئ مسلمین بھٹکل نے صدارتی خطاب کیا ۔ اس موقع پر انجمن کے سکریٹری جناب عبدالرحیم جوکاکو اور جاوید حسین آرمار وغیرہ موجود تھے۔
Share this post
