بھٹکل کمیونٹی مسقط کی جانب سے نوائطی مشاعرے کا انعقاد

پچاس سال پہلے جو نوائطی زبان بولی جاتی ہے وہ مفقود ہوگئی اور حالیہ زبان بھی پچاس سال کے بعد بدل جائے گی ۔ اسی لیے ہم سب مل کر اس بات کی کوشش کریں کہ زبان کا صحیح استعمال کریں۔ ۔ مشاعرہ کے مہمانِ خصوصی جناب سیف اللہ شاہ بندری نے کہاپوری قوم کی یہ ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ ہماری ثقافت اور زبان کو آگے بڑھانے کے لیے کوششیں کریں ۔ مشاعرہ میں جناب سمیع اللہ برماور ، جناب عفان بافقیہ ، جناب شکیل ، جناب خواجہ عثمان، جناب صادق نوید اور دیگر شعراء نے اپنا کلام پیش کیا ۔

Share this post

Loading...