ملزم کی شناخت جوکہ ہڈل سبتے نامی دیہات کا مقیم ہے نارائن ایرپا نائک (40) کی حیثیت سے کرلی گئی ہے ۔پولیس ملزم کو حراست میں لے کر تفتیش کررہی ہے ۔ بتایا جارہا ہے کہ لڑکی کے ماں باپ نہیں ہے اور وہ اپنے بھائی کے گھر ہی رہائش پذیر ہے ۔ بھٹکل کے دیہی پولیس تھانہ میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔ جب کہ متاثر ہ لڑکی بھٹکل کے سرکاری اسپتال میں زیرِ علاج ہے۔
Share this post
