منگلور یونیورسٹی : دو گروپوں میں جھڑپ: دو زخمی

،مگر کالج پرنسپال نے اس کی اجازت نہیں دی۔ یاتیش نامی ایک طالبِ علم نے پرنسپال کو ڈرانا دھمکانا شروع کردیا ۔ جس کے بعد جاکر یہاں دو گروپوں میں مڈبھیڑ ہوئی۔ دو زخمی طلباء شہر کے اسپتال میں زیرِعلاج ہیں، پانڈیشور پولس نے اطلاع پاکر فوری طلباء کو قابو میں کیا اور زائد پولس فورس کے ذریعہ یونیورسٹی کیمپس میں امن بنائے رکھنے کی کوشش کی۔

Share this post

Loading...