انجمن ڈگری کالج پرنسپال پروفیسر اے ایم ملا کو

اوراس ایوارڈ کو انجمن کی انتظامیہ ، اور میرے ساتھ انجمن میں خدمات انجام دینے والوں کو ساتھیوں کے نام کرتا ہوں ۔ اس کے ساتھ ساتھ میرے طلباء اور بھٹکل شہر کے پورے عوام کے نام اس ایوارڈ کو منسوب کرتا ہوں ۔ ملحوظ رہے کہ پروفیسر اے ایم ملا پچھلے اٹھائیس سال سے انجمن میں اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں اور انہی طویل خدمات کی انجام دہی کی وجہ سے انہیں اس ایوارڈ سے نوازا گیا ہے ۔

Share this post

Loading...