منگلور : بس اور بائک کے مابین تصادم میں نوجوان ہلاک

بتایاجارہا ہے کہ راجو ایک دوسری سوار ی کو اوور ٹیک کرنے کی کوشش کررہا تھا کہ سامنے سے آرہی بس سے ٹکراگیا۔ لاش وینلاک ہاسپٹل منتقل کی گئی ہے۔ بجپے پولس تھانے میں مقدمہ درج ہے ۔

Share this post

Loading...