بھٹکل روٹری کلب کے پچیس سال مکمل

چند سال تک اس کلب کے ذریعہ سے ہیلتھ کیمپ اور ثقافتی پروگرام منعقد ہوتے رہے ۔لیکن بعد میں وہ سماجی خدمات کے لیے وہ پہچانے جانے لگا ۔ 1994-95سے پولیو کے خاتمہ کے لیے گورمنٹ اسپتال کا تعاون کرنے لگا اور یہ تعاون اب تک جاری ہے ۔کلب 25سال کی تکمیل پر سلور جوبلی کی تقریب منانے جارہا ہے اس موقع پر وہ شہر کے گورمنٹ اسپتال میں کڈنی ڈائیلاسیس سینٹر کا افتتاح عمل میں آئے گا جس سے عوام کو کم قیمت پر اور بڑی سہولت کے ساتھ فائدہ اٹھاسکیں گے ۔ ڈائیلاسیس مشین اور اس کے اسٹاف کے لیے بہترین کمپنیوں سے رابطے کیے جارہے ہیں ۔ عوام سے گذارش کی ہے اس موقع پر وہ ان کا ہر طرح سے تعاون کریں اور عوام کو سہولیات مہیا کرانے میں ان کا ساتھ دیں ۔ 

Share this post

Loading...