موصوف نے اسکول کا دورہ کرنے کے بعد نظم ونسق کی تعریف کی ۔ اس موقع پر ایم ایل اے نے کچی سڑک کی درستگی اور اس کی مرمت کی ذمہ داری لیتے ہوئے جلد از جلد اس کام کو شروع کرنے کی یقین دہانی کرائی ۔ علی پبلک اسکول کے ذمہ دارن مولانا مقبول احمد ندوی ، مولانا رحمت اللہ ندوی ،حافظ ارشاد صدیقی ، مولانا اسامہ ندوی کے علاوہ اخباری نمائندے بھی اس وقت موجود تھے ۔
Share this post
