ہم انہی بچوں کی ہمت افزائی کے لیے معصوم روزے داروں کایہ سلسلہ شروع کیا ہے آپ بھی اپنے بچوں کی تصاویر تفصیلات روانہ کرکے اپنے بچوں کی ہمت افزائی کریں۔
whatsapp number:8105666481
Email:[email protected]
۱) شرئی ابن سید احمد ثاقب ایس ایم بی ،5سال،دبئی
۲) عبداللہ ابن حسن خواجہ کاکا، 7سال، بھٹکل (دو برس سے مکمل روزے)
۳)محمد نبراص ابن اظہار مداس، 7سال ، دمام
۴)نواس ابن اظہار احمد ،4سال، دمام،
Share this post
