آج ایسے ہی کچھ نھنے منے روزے دار ہمارے سامنے ہیں، ان کے لئے دعا فرمائیں اور اپنے بھی معصوموں کی تصاویر اور تفصیلات روانہ فرمائیں۔ تصویریں Whatsappپر بھجواسکتے ہیں، نمبر 08105666481، ای میل بھی کرسکتے ہیں۔[email protected]
ثابت احمد ابن نعمان اکرمی ، دبئی ،(بھٹکل) 4سال 10ماہ
ماہی بنتِ شکیل رکن الدین ،الخوبر، سعودیہ(بھٹکل) 4سال
حمیدہ منی بنتِ مبین چامنڈی، بھٹکل،دو سال ، گیارہ مہینے
عائشہ منہال بنتِ تنویر ،مدینہ کالونی ،(بھٹکل) ۳ سال تین مہینے
Share this post
