کل ایک زخمی کچھوا وہائٹ ہاؤس کے ساحل پر تڑپ رہا تھا جس کو کچھ نوجوانوں نے دیکھ کر اپنے قبضے میں کیا اور اورپھر محکمۂ جنگلات کو اطلاع کی، یہ نادر کچھوا قریب 45کلو وزنی تھا، اور دایا ں پیر نہ ہونے کی وجہ سے تیرنے سے قاصر تھا۔ محکمہ جنگلا ت کے اندازے کے مطابق اس کچھوے کی عمر قریب 35سال ہے۔
Share this post
