زخمی بائیک سوار کی شناخت گنپتی لکمشیا موگیر، (46) مقیم بھٹکل کی حیثیت سے کرلی گئی ہے۔ زخمی بائیک سوار کو بھٹکل سرکاری اسپتال میں ابتدائی طبی امداد فراہم کیا گیا ہے۔ جب کہ مقامی پولس کے افسران جائے حادثہ کے معائنہ کے بعد زخمی بائیک سوا رسے بیان لے کر شکایت درج کرلیا ہے ۔
![]()
![]()
Share this post
