ہمارے وہ احباب ورفقاء جو خلیجی ممالک میں مقیم ہیں ان کا تقاضا تھا کہ ان کے فرزندان ومتعلقین کے لیے ان کی تعطیل کے موقعہ پر جامعہ اسلامیہ کے تحت بنیادی دینی تعلیم کا نظم ہو ۔ لہذا خلیجی ممالک کے طلباء کی بھٹکل آمد کے موقع پر اس کا نظم کیاگیا ہے ۔تجربہ کار ومؤقر اساتذہ کے دروس ہورہے ہیں ، داخلے کے خواہشمند افراد جامعہ اسلامیہ پہنچ کر داخلہ لیں۔
نظام الاوقات: صبح ساڑھے نو بجے سے ظہر کے اذان تک
عبدالباری ندوی
مہتمم جامعہ اسلامہ بھٹکل
Share this post
