مرڈیشور میں کار اور گوڈس رکشہ کے مابین تصادم : تمام مسافر محفوظ

جس سے زائلو کار کو نقصان پہونچا البتہ تمام مسافر محفوظ ہیں ۔ مقامی افراد کے مطابق زائلو کار اتنی تیز رفتار تھی کہ رکشہ سے ٹکراتے ہی واپس گھوم گئی ۔ کار کو تیز رفتار دیکھ موقع پر موجود عوام نے سخت اعتراض جتایا ٹکراؤ سخت ہونے کے باوجود کسی بھی مسافر کو چوٹ نہیں پہنچی ہے ، جبکہ رکشہ ڈرائیور بھی محفوظ ہے ۔

Share this post

Loading...