بھٹکل سڑک حادثے میں دو افراد زخمی

زخمیوں کی شناخت ناگراج گنپتی ساکن شرور کے قریبی دیہات ہلوے گدے کی حیثیت سے کرلی گئی ہے جب کہ دوسرے بائیک سوار کی شناخت ظفر علی کھروری ساکن موسیٰ نگر بھٹکل کی حیثیت سے کرلی گئی ہے۔ گنپتی کو سر پھٹ جانے کی وجہ سے بھٹکل سرکاری اسپتال میں ابتدائی طبی امداد کے بعد منی پال منتقل کردیا گیا ہے ۔ جب کہ ظفر علی کھروری کی مرہم پٹی کی گئی ہے۔

Share this post

Loading...