زخمی افراد کی شناخت کیشوا(29) ان کی بیوی مانی (26) اور دار ا کی حیثیت سے کرلی گئی ہے ۔ زخمی افراد کو بیندور کے سرکاری اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ گھر پر درخت گرنے کی وجہ سے دولاکھ روپیوں کے نقصان پہنچنے کی بات کہی گئی ہے۔ مقامی تحصیلداراور پنچایت ممبران نے جائے واردات کا معائنہ کرنے کے بعد تفصیلات جمع کرلی ہیں۔
Share this post
