اس موقع پر عدالت کے صحن میں ایک تقریب بھی سجائی گئی اور موصوف جج نے اس موقع پر ربن کاٹنے کے بعد تقریب سے خطاب بھی فرمایا۔ اس تقریب کی صدارت کارواضلع کے جج جناب وی وشواناتھ وی انگڈی نے کی جب کہ مہمانِ خصوصی کے طورپر شہر کے ایم ایل اے جناب منکال ویدیا موجود تھے۔ یہ تقریب بھٹکل وکلاء تنظیم کی جانب سے سجائی گئی تھی۔
Share this post
