عوام کا ماننا تھا کہ گودا م کے قیام سے جہاں عوام کو تکالیف ہوں گے وہیں بچوں کی صحت پر اثر پڑے گا اس لئے یہا ں کے عوام نے اس فیصلے کی پرزورمخالفت کرتے ہوئے تحصیلدار سے گفت وشنید کی اور کہا کہ اس فیصلے کو واپس لیا جائے اور تحصیلدار کو یادداشت بھی پیش کی گئی ۔ ا س موقع پر منڈلی کے سینکڑوں مقامی باشندے موجودتھے۔
Share this post
