ایک ہی نشست میں پورا قرآن کریم حفظ سنا کر

حافظ محمد سہیل کا تعلق ساگر کے علاقہ سے ہے او روہ پچھلے تین سال سے جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے درجہ حفظ میں تعلیم حاصل کررہا ہے ۔ ان کے استاد مولانا حافظ محمد عرفان ندوی نے فکروخبرکو بتایا کہ ان کے دس دور ے ہوچکے ہیں اور گیارہواں دور انہوں نے ایک ہی نشست میں سنا ڈالا ۔جس کے پیش نظر تمام اساتذہ اور طلباء نے ان کو مبارکبادی دیتے ہوئے جامعہ انتظامیہ نے خوب دعائوں سے نوازا ہی۔ فکروخبر بھی اس موقع پر ان کو تہہ دل سے مبارکبادی پیش کرتے ہوئے دعا گو ہے کہ اللہ ان کے لیے دینی تعلیم کے تمام راہیں ہموار کری۔ (آمین

 

Share this post

Loading...