چونکہ اگلے سال درجہ سوم عربی کو منسوخ کرنے کافیصلہ اتنظامیہ کی جانب سے لیا گیا ہے تو اس صف میں دوم عربی کے طلباء بھی شریک رہے ۔ امسال کل چھ طلباء نے کلام پاک حفظ کرتے ہوئے حافظین کے صف میں اپنے نام کا اندراج کیا ہے ۔ اس پرمسرت و پررونق تقریب میں اساتذہ دارالتعلیم کے علاوہ طلباء بھی موجود تھے ۔
![]()
Share this post
