کل رات جامعہ آباد روڈ میں پیش آیا ایک اور سڑک حادثہ

رات کی اندھیر ی میں اچانک کتا بیچ سڑک میں آجانے کی وجہ سے بائیک پھسل گئی اور اس حادثہ میں طالبِ علم بری طرح زخمی ہوگئے۔ زخمی طالبِ علم کی شناخت عرفہ فکردے کی حیثیت سے کرلی گئی ہے ۔ حادثہ کے فوری بعد ان کو شہر کے ویلفیر اسپتال میں ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی بعد میں کنداپور اسپتال منتقل کیا گیا ۔جو، اب کنداپور کے اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔

IMG-20130516-WA0002

Share this post

Loading...