جامعہ اسلامیہ جامعہ آبادبھٹکل میں اسپورٹس ڈے

اس مقابلہ میں 157؍ لڑکوں نے حصہ لیا اور اپنی بھر پور صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا ۔ ملحوظ رہے کہ جامعہ اسلامیہ بھٹکل میں جہاں ، مختلف قسمی کے دینی ، دعوتی ثقافتی جلسوں کا انعقاد کرکے طلبہ کے تقریری و تحریری صلاحیتوں کو اجاگر کیا جاتا ہے وہیں کھیل و کودکے میدان میں بھی طلبہ کو آگے رکھنے کے لئے جامعہ اسلامیہ میں کھیل مقابلوں کا انعقاد کیا جاتا ہے۔

Share this post

Loading...