جے ڈی ایس اُمیدوار جناب عنایت اللہ شاہ بندری کی دن بدن بڑھتی مقبولیت

اپنے اور دیگر سماج کے عوام کا جھکاؤ جے ڈی ایس کی طرف زیادہ نظر آرہا ہے ۔آ ج جے ڈی ایس پارٹی کے اُمیدوار جناب عنایت اللہ شاہ بندری نے مرڈیشور میں انتخابی مہم چلاتے ہوئے ایک جلوس نکالا جس میں مقامی سینکڑوں افراد نے شرکت کرتے ہوئے عنایت اللہ شاہ بندری کے حق میں نعرے لگائے اور حق رائے دہی کے استعمال کی اپیل کی۔ اس موقع پر مرڈیشور جے ڈی ایس کے فعال کارکن، ذمہ داران مرڈیشور مسلم جماعت کے اراکین و یہاں کے مختلف اسپورٹس سنٹر کے نوجوان شریک تھے ۔

(تصاویر فوٹو گیلری میں ملاحظہ فرمائیں)

Share this post

Loading...