سرتکل میں پیش آئے ایک سڑک حادثے میں عمر اعمش (بھٹکل) جاں بحق : ایک زخمی

آج صبح عمر  اعمش اور محمد عون نامی دونوں دوست سرتکل کے لیے اپنے بائیک پر نکلے تو مکانیشنل ہائی وے کے قریب ایک ٹینکر ان کے بائیک سے ٹکراگئی ، نتیجہ میں عمر  اعمش موقع واردات پر ہی جاں بحق ہوگئے ہیں۔ جب کہ محمد عون شدید زخمی حالت میں منگلور کے اے اسپتال میں داخل کئے گئے ہیں۔ عمر آمش کے والد کا نام محتشم معین ہے اور عمر 21سال یہ سلطانی محلہ کے مقیم ہیں ، محمد عون کا گھر ناگپا نائک روڈ میں واقع ہے ۔

accfde

Share this post

Loading...