اس موقع پر کئی لوگوں کو ان کے ساتھ روڈ میں شرکت کرتے ہوئے دیکھا گیا ، دبئی سے تشریف فرما کئی احباب بھی اس موقع پر ان کا ساتھ دے کر جہاں اپنی حمایت کا اعلان کیا وہیں عوام سے بھی درخواست کی کہ اس موقع کو ہاتھ سے جانے نہ دیں اور حق رائے دہی کا بھرپور استعمال کرتے ہوئے عنایت اللہ کو جیت سے ہمکنار فرمائیں ۔
Share this post
