اور خوبصورت انداز میں قرآن کی آیتوں کی قرأت کی ۔ طلباء و اساتذہ کے سبحان اللہ کے صدا سے مسجد کے درودیوار گونج اُٹھے اور اس بابرکت محفل سے ہر ایک لطف اندوز ہورہا تھا۔ملحوظ رہے کہ قاری صاحب کے قرأت سے پہلے بنگلور سے تشریف لائے ہوئے مہمان قاری رضوان صاحب نے شیخ کا تعارف کرایا ۔ انہی کے ساتھ ننھے منے قاری محمد عمیر نے بھی اپنی قرأت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اساتذہ اور طلباء سے داد تحسین حاصل کی ۔
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
Share this post
