یہ بڑے شرور کے ساکن ہیں۔ اطلاع کے مطابق مولانا جعفر کنداپور سے بائیک پر تنہا شرور کی جانب آرہے تھے کہ ایک تیز رفتار سرکاری بس ان سے ٹکراگئی۔ زخمی مولانا جعفر کو منی پال اسپتال لے جایا جارہاتھا کہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کرگئے ہیں۔ میت کو شرور لایا جارہا ہے ۔
Share this post
