بھٹکل رنگین کٹے کے قریب دو بائیک کے مابین تصادم :دو شدید زخمی

زخمی نوجوانوں کی شناخت عنایت اللہ آرمار فاروقی اسٹریٹ، اور محمد ثوبان آزاد نگر کی حیثیت سے کرلی گئی ہے ۔ فکروخبر کو ملی اطلاع کے مطابق یہ دونوں آزانگر کے ایک کینٹین سے روٹیاں خرید کر ٹی ایف سی جارہے تھے کہ رنگین کٹے کے قریب سامنے آرہی ایک بائیک سے ٹکراگئے۔ حادثے کے فوری بعد دونوں زخمی نوجوانوں کو بھٹکل سرکاری اسپتال میں ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد کنداپور اسپتال بھیج دیا گیا ہے ۔

accident-4

 

accident-5

090420132356

accident-1

accident-3

Share this post

Loading...