اطلاع کے مطابق سائیکل سوار جب راستہ پار کررہا تھا تو کار اپنے جانب سے جارہی تھی مگر اچانک سائیکل سوار کے کنفیوژ کرنے اور بار بار آگے پیچھے کرنے کی وجہ سے ڈرائیور غلط سمت اختیار کرلیا اور سائیکل سے کار ٹکراگئی ، تصادم کی وجہ سے کار کھائی میں گرتے گرتے بچ گئی ۔ زخمی سائیکل سوار کی شناخت کوپیا (46) شرالی کی حیثت سے کرلی گئی ہے جس کو بھٹکل کے سرکاری اسپتال میں ابتدائی علاج کے بعد چنمئی اسپتال کنداپور رانہ کردیا گیا ہے دیہی پولیس تھانے میں مقدمہ درج کرلیا گیا ۔
![]()
![]()
![]()
Share this post
