مدرسہ عمر بن خطابؓ میں بے مثال حفظ قرأت مقابلہ

جس میں کثیر تعداد میں طلبہ و طالبات نے شرکت کرکے سامعین کا دل موہ لیا۔ یہ پروگرام انڈین ہائی اسکول میں بھٹکل مسلم جماعت دبئی کے زیرِ اہتمام منعقد کیا گیا تھا۔ اس اجلاس میں مہمانِ خصوصی کے طو ر پر جامعہ اسلامیہ کے مہتمم مولانا عبد الباری ندویؔ اور ناظمِ جامعہ جناب ماسٹر شفیع صاحب شریک رہے۔ اس موقع پر مہمانانِ کرام کے خطابات بھی ہوئے اس کی تفصیلی رپورٹ انشاء اللہ عنقریب شائع کی جائے گی۔ واضح رہے کہ مرد خواتین کی کثیر تعداد میں شرکت نے اجلاس میں چار چاند لگادئے۔

IMG-20130329-WA0006

IMG-20130329-WA0003

IMG-20130329-WA0001

IMG-20130329-WA0005

Share this post

Loading...